علامت اتصال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سیدھا خط جو نام اور سر نام میں فرق کرنے کے لیے درمیان میں کھینچا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سیدھا خط جو نام اور سر نام میں فرق کرنے کے لیے درمیان میں کھینچا جائے۔